عثمان بن علی
عثمان بن علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 647ء کوفہ |
وفات | 10 اکتوبر 680ء (32–33 سال) کربلا ، سانحۂ کربلا |
مدفن | روضۂ امام حسين |
والد | علی بن ابی طالب |
والدہ | ام البنین |
بہن/بھائی | |
مادری زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
عثمان بن علی عباس بن علی کے بھائی تھے۔آپ کی عمر 23 برس تھی اور واقعہ کربلا میں خولی کے تیر سے گھائل ہوکر زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن وارم کے ایک شخص کی تلوار سے شہید ہوئے۔
شہادت[ترمیم]
آپ کربلا میں امام عالی مقام کے ہمراہ فوج یزید کے مقابل بہادری سے لڑے اور خولی بن یزید الاصبیی کے ایک تیر سے زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن حازم کے اک شخص نے۔آپ کو شہید کر دیا ، ۔آپ یہ رجز پڑھتے ہوئے لڑ رہے تھے:[1]
| ||
إني أنا عثمان ذو المفاخر | شيخي علي ذو الفعال الظاهر | |
وابن عم للنبي الطاهر | أخي حسين خيرة الأخاير | |
وسيد الكبار والأصاغر | بعد الرسول والوصي الناصر |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "بحار الأنوار - العلامة المجلسي - ج 45 - الصفحة 37"۔ 15 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
زمرہ جات:
- 647ء کی پیدائشیں
- کوفہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 680ء کی وفیات
- 10 اکتوبر کی وفیات
- کربلا میں وفات پانے والی شخصیات
- اہل بیت
- بنو ہاشم
- تابعین
- دوسرے فتنے کی شخصیات
- ساتویں صدی کی عرب شخصیات
- سانحۂ کربلا
- شیعیت کے محبوب تابعین
- شیعہ اثناعشری
- مسلمان شہدا
- علی ابن ابی طالب
- مقتولین کربلا
- 61ھ کی وفیات
- حسین ابن علی
- خلفائے راشدین کی اولاد
- علی ابن ابی طالب کی اولاد