عمرو بن الحارث بن كندہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمرو بن الحارث بن كندہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
عمرو بن الحارث بن كندہ یہ بیعت عقبہ میں موجود انصار صحابی تھے۔
ان کا پورا نام عمرو بن الحارث بن کندہ بن عمرو بن ثعلبة الأنصاري ہے ابن اسحاق نے انھیں شرکائے بیعت عقبہ میں شریک کیا۔[1][2]