فریال تالپور
فریال تالپور | |
---|---|
Member of Parliament | |
آغاز منصب 11 May 2013 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اپریل 1958ء (66 سال) لاڑکانہ |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
شریک حیات | Munawar Talpur |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | آصف علی زرداری (brother) بینظیر بھٹو (sister-in-law) عذرا فضل پیچوہو (sister) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی صدر، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور قومی اسمبلی کی منتخب رکن ہیں۔ دو مرتبہ یعنی 9 سال تک ضلع نواب شاہ کی ناظمہ رہیں۔ ٹنڈو اﷲ یار، ضلع حیدرآباد، سانگھڑ میں زرعی زمین، ڈی ایچ اے کراچی میں ایک گھر، گوادر میں پلاٹ، کلفٹن کراچی میں گھر، 22 لاکھ کا کاروبار، 62 لاکھ کی سرمایہ کاری، 3 گاڑیاں، 3 کروڑ 73 لاکھ روپے کا بینک بیلنس رکھتی ہیں۔ بے نظیر بھٹو اور زرداری کے بچوں کی قانونی نگران ہیں۔ پیپلزپارٹی کے طاقتور ترین لوگوں میں شامل ہیں اور آنے والے دِنوں میں سندھ کی وزیر اعلیٰ بھی ہو سکتی ہیں۔
زمرہ جات:
- 1958ء کی پیدائشیں
- 26 اپریل کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی (سندھ)
- پاکستان کے ضلعی ناظم
- پاکستان میں مقامات کی خواتین میئر
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی شیعہ
- زرداری خاندان
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- سندھی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستان میں میئر برائے مقامات
- بلوچ سیاست دان
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان