قبیلہ دان
بنی اسرائیل کے قبائل |
---|
قبائل |
متعلقہ موضوعات |
قبیلہ دان (عبرانی: דָּן، جدید Dan ، طبری Dān ; "منصف") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔ کتاب حزقی ایل کے مطابق ان کو زمین کا شمالی حصہ عطا کیا گیا تھا۔
ابتدا[ترمیم]
تورات کے مطابق یہ قبیلہ یعقوب علیہ السلام اور بلہاہ کے بیٹے دان کی نسل سے ہے۔