لاہور انٹرنیشنل بک فیئر
لاہور انٹرنیشنل بک فیئر (Lahore International Book Fair) لاہور، پاکستان میں منعقد ہوانے والا ایک بڑا سالانہ بین الاقوامی کتاب میلہ ہے۔[1] یہ پانچ دن کے لیے ایکسپو سینٹر، [2] جوہر ٹاؤن، لاہور میں منعقد ہوتا ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Welcome to 29th Lahore International Book Fair
- ↑ "Upcoming Events"۔ 13 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2021
- ↑ Lahore International Book Fair kicks off at Expo Centre: | DailyTimes | Latest News
بیرونی روابط[ترمیم]
- [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ samaa.tv (Error: unknown archive URL)