متحدہ محاذ (مشرقی پاکستان)
Appearance
متحدہ محاذ مشرقی پاکستان میں سرگرم مختلف سیاسی جماعتوں کا اتحاد تھا جس نے پاکستان کے پہلے صوبائی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ اس اتحاد میں عوامی مسلم لیگ، کریشک پراجا پارٹی، نظام اسلام اور گناتنتری دل شامل تھے۔ اس اتحاد کے نمایاں رہنماوں میں سہروردی، بھاشانی اے کے فضل حق شامل تھے۔