مندرجات کا رخ کریں

معاشی بلبلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاشی بلبلا، مالیاتی بلبلہ یا بازاری بلبلہ زیادہ حجم میں بنیادی قدر سے بہت زیادہ قدر پر تجارت کو کہتے ہیں۔