مملکت کروشیا (قرون وسطی)
مملکت کروشیا Kingdom of Croatia | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
925–1102 | |||||||||||
دار الحکومت | اوقات میں مختلف نین, بیوگراد, سولین, کنین | ||||||||||
عمومی زبانیں | قدیم کروشیائی, لاطینی | ||||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت | ||||||||||
بادشاہ | |||||||||||
• 925–928 | توميسلاف (اول) | ||||||||||
• 1093–1097 | پیٹر سواچک (آخر) | ||||||||||
بان (وائسرائے) | |||||||||||
• c. 949–969 | پریبینا (اول) | ||||||||||
• c. 1075–1091 | پیٹر سواچک (آخر) | ||||||||||
مقننہ | سابور | ||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||||
• | 925 | ||||||||||
• | 1102 | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
گیارہویں صدی (وسط) | 105,000 کلومیٹر2 (41,000 مربع میل) | ||||||||||
آیزو 3166 کوڈ | HR | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | کرویئشا بوسنیا و ہرزیگووینا |
مملکت کروشیا (Kingdom of Croatia) (کروشیائی: Kraljevina Hrvatska) ایک قرون وسطی کی مملکت تھی جو آج کے کرویئشا اور وقتا فوقتا بلقان میں بوسنیا و ہرزیگووینا کے بعض حصوں پر مشتمل تھی۔ 925ء میں قائم ہوئی یہ مملکت تقریبا دو صدیوں تک ایک خود مختار ریاست کے طور پر موجود رہی۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- بلقان کے سابقہ ممالک
- سابقہ سلافیہ ممالک
- کرویئشا میں بارہویں صدی
- کرویئشا میں دسویں صدی
- کرویئشا میں گیارہویں صدی
- مملکت کروشیا
- مملکت مجارستان
- یورپ کی سابقہ بادشاہتیں
- یورپ کے سابقہ ممالک
- 920ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے