مکوک
مکوک (پینے کا پیالہ) ایک پیمانے کا نام ہے
اس کی مقدار مختلف بلاد میں لوگوں کے عرف کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔
وَالْمَكُّوكُ فِي اصْطِلاَحِ الْحَنَفِيَّةِ وَالْمَالِكِيَّةِ: هُوَ صَاعٌ وَنِصْفٌ
مکوک احناف اور مالکیہ کے نزدیک ایسا برتن جس میں ڈیڑھ صاع وزن کے سما جانے کی گنجائش ہوتی ہے
شرعی استعمال[ترمیم]
عموماً زمینوں کی زکوٰۃ،گندم، جو ،کھجور اور کشمش کی زکوٰۃ میں استعمال ہوتا
اعشاری نظام[ترمیم]
- مکوک حجازی =3 سیر 6 چھٹانک=3.149 کلو گرام
- مکوک عراقی =5 سیر 1 چھٹانک=4.723 کلو گرام۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسلامی اوزان صفحہ60،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ