نوشہرہ-درگئی ریلوے
نوشہرہ – درگئی ریلوے پاکستان کی متعدد ریلوے لائنوں میں سے ایک ہے، جو پاکستان ریلویز زیر انتظام ہے۔ یہ لائن نوشہرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور درگئی ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 64 کلومیٹر (40 میل) ہے۔ نوشہرہ جنکشن سے درگئی تک 10 ریلوے اسٹیشن ہیں۔
اسٹیشنز[ترمیم]
- نوشہرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
- رسالپور کینٹ ریلوے اسٹیشن
- رشکے ریلوے اسٹیشن
- مردان جنکشن ریلوے اسٹیشن > چارسدہ تک
- گوجر گڑھی ریلوے اسٹیشن
- کلپانی ریلوے اسٹیشن
- تخت بھائی ریلوے اسٹیشن
- ہاتھیاں ریلوے اسٹیشن
- سخاکوٹ ریلوے اسٹیشن
- درگئی ریلوے اسٹیشن