مندرجات کا رخ کریں

نیپچون کے چاند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظام شمسی کے سیارے نیپچون کے 14 چاند معروف چاند ہیں۔ اسے نظام نیپچونی (Neptunian system) بھی کہا جاتا ہے۔

فہرست[ترمیم]

  1. ٹرائٹن
  2. نیرید
  3. نائیاد
  4. تھالاسا
  5. ڈیسپینا
  6. گیلیٹیا
  7. لاریسا
  8. پروٹیوس
  9. ہالیمید
  10. ساماتھی
  11. ساؤ
  12. لاؤمیڈیا
  13. نیسو
  14. ہپوکیمپ

مزید دیکھیے[ترمیم]