واپڈا ہسپتال
واپڈا ہسپتال WAPDA Hospital | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان۔ |
تنظیم | |
ہسپتال کی قسم | عوامی ہسپتال |
الحاق یونیورسٹی | سینٹرل پارک میڈیکل کالج |
خدمات | |
بستر | 350 |
روابط | |
دیگر روابط | لاہور میں ہسپتالوں کی فہرست |
واپڈا ہسپتال (انگریزی: WAPDA Hospital) لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک 350 بستر کا ہسپتال ہے جس کا افتتاح 15 اپریل 1995ء کو ہوا۔ یہ سینٹرل پارک میڈیکل کالج کا تدریسی ہسپتال ہے۔