وقار الدین قادری
وقار الدین قادری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1915ء پیلی بھیت |
وفات | 19 ستمبر 1993ء (78 سال) کراچی |
مدفن | دارالعلوم امجدیہ |
شہریت | برطانوی ہند مشرقی پاکستان پاکستان |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
مکتب فکر | بریلوی |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | الیاس قادری |
پیشہ | مفتی |
ملازمت | دارالعلوم امجدیہ ، جامعہ احمدیہ سنیہ |
درستی - ترمیم |
مفتی وقار الدین قادری ایک مسلم عالم دین اور سنی بریلوی مفتی تھے۔ وقار الدین یکم جنوری 1915ء کو پیلی بھیت، بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔[1]
خلافت[ترمیم]
محمد الیاس عطار قادری (بانی دعوت اسلامی) کے سوا اور کسی کو بھی مفتی وقار الدین نے خلافت نہیں دی۔[2]
فتاویٰ کا مجموعہ[ترمیم]
مفتی صاحب دارالعلوم امجدیہ کراچی میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیتے اور فتویٰ نویسی کرتے تھے مفتی وقار الدین صاحب مرحوم کے فتاویٰ جات کا مجموعہ وقار الفتاویٰ کے نام سے شائع ہوا۔
وفات و مزار[ترمیم]
مفتی وقار الدین قادری صاحب کا مزار دار العلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی میں واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وقار الدین مفتی (2018-01-30)۔ "پیدائش و ابتدائی تعلیم"۔ ضیائے طیبہ۔ انجمن ضائے طیبہ۔ 14 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2020
- ↑ وقار الدین مفتی (2018-10-16)۔ "خلافت و اجازت"۔ الیاس قادری۔ڈاٹ کام۔ دعوت اسلامی۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2020