ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واقعات
  • 1695ء - شنسی میں 1695ء لنڈن کے زلزلے نے کنگ خاندان کو انتہائی نقصان پہنچایا اور کم از کم 52,000 افراد کو ہلاک کیا۔
  • 1912ء - دادا صاحب تورنے کی پہلی ہندوستانی فلم شری پنڈلک ممبئی میں ریلیز ہوئی۔
  • 1974ء - بھارت نے کامیابی کے ساتھ اپنے پہلے جوہری ہتھیار کا دھماکہ کیا اور ایسا کرنے والا چھٹا ملک بن گیا۔
ولادت
وفات