ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 مئی/وفیات
- 684ء - ہلال ابن علی، حضرت علی کے صاحبزادے
- 1623ء - جودھا بائی، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی زوجہ
- 2021ء - جگن ناتھ پہاڑیا، راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ، ہریانہ اور بہار کے گورنر
- 2009ء - رابرٹ فرشگوٹ، امریکی حیاتی کیمیا دان، طبیب اور نوبل انعام یافتہ