ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 جنوری
- واقعات
- 661ء - امیر المومنین علی بن ابی طالب کی شہادت کے بعد حسن ابن علی ان کی جگہ امیر المومنین بنے۔
- 2006ء - لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کردیا
- 1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
- 1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
- 1861ء - کنساس ریاستہائے متحدہ امریکا کی چونتیسویں ریاست بنا
- ولادت
- 1843ء - ولیم میک کنلے، امریکی فوجی، وکیل، اور سیاست دان
- 1860ء - انتون چیخوف، روسی ڈراما نگار اور افسانہ نگار
- 1866ء - روماں رولاں، فرانسیسی مؤرخ، مصنف، اور ڈراما نگار
- 1926ء - عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات
- 1947ء - لنڈابی بک، امریکی ماہر حیاتیات
- 1950ء - جوڈی شیکٹر، جنوبی افریقا کے ریس کار ڈرائیور
- 1954ء - اوپرا ونفرے، امریکی ٹاک شو کی میزبان، اداکارہ، اور پروڈیوسر
- 1975ء - سارہ گلبرٹ، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر، اور ٹاک شو کی میزبان
- وفات
- 1820ء - جارج سوم، مملکت متحدہ
- 1837ء - الیکزاندرپشکن (روس کے قومی شاعر، ناول و افسانہ نگار، ڈراما نویس)
- 1928ء - سر ڈوگلس ہیگ، اسکاٹش فیلڈ مارشل
- 1934ء - فرٹز ہیبر، پولش-جرمن کیمیادان اور انجینئر