ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 مارچ
- واقعات
- 1046ء - ناصر خسرو، سات سال مشرق وسطی کا سفر شروع کیا۔
- 1616ء - نکولس کوپرنیکس، ستاروں اور کروی گردش کی کتاب کو ممنوع کتب کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔
- 1824ء - پہلی اینگلو برما جنگ۔ برطانیہ باقاعدہ طور پر جنگ کا آغاز کر دیا۔
- ولادت
- 1133ء - ہنری دوم شاہ انگلستان
- 1871ء - روزا لکسمبرگ، پولش، روسی ماہر اقتصادیات اور فلسفی
- 1898ء - چو این لائی، چینی سیاست دان
- 1918ء - جیمز ٹوبن، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1928ء - جوزف ہلس ملر، امریکی نقاد
- 1934ء - ڈینئیل کہنیمن، اسرائیلی امریکی ماہر اقتصادیات اور ماہر نفسیات (نوبل میموریل انعام برائے معاشیات)
- وفات
- 1827ء - پئیر سیموں لاپلاس، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1953ء - جوزف استالن، سوویت آمر اور سیاست دان
- 1966ء - انا اخماتووا، یوکرینی-روسی شاعرہ، مصنف
- 1967ء - محمد مصدق، ایرانی سیاسی سائنس دان اور سیاست دان
- 2013ء - ہوگو چاویز، وینزویلا کے کرنل اور سیاست دان