ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 مئی/وفیات
- 685ء - مروان بن حکم، اموی خلافت کا چوتھا خلیفہ
- 1924ء - الوری سیتارام راجو، ہندوستان کے مشہور انقلابی
- 1951ء - عبد العزیز فلک پیما، اردو کے ممتاز ادیب اور سیاست دان
- 2015ء - کیرت بابانی، سندھی زبان کے نامور مصنف، افسانہ نگار