آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پٹنہ شہر (انگریزی: Patna City) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کا ایک مقدس مقام ہے اور وہ اسے پٹنہ صاحب کہتے ہیں۔[1]
تخت شری پٹنہ صاحب[ترمیم]
تخت شری پٹنہ صاحب (Takht Sri Patna Sahib)
(پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਪਟਨਾ ਸਾਹਿਬ) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ صاحب میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کی جائے پیدائش جو 22 دسمبر، 1666ء کو پیدا ہوئے۔[2][3] اسے سکھ سلطنت کے مہاراجا رنجیت سنگھ نے تعمیر کروایا۔ آرندپور جانے سے قبل گروگوبند سنگھ کی ابتدائی زندگی یہیں گذری۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]