پی ٹی سی ایل
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
عوامی | |
تجارت بطور | PTC (کے ایم آئی 30 انڈیکس) |
صنعت | Telecommunications corporation |
نوع | Telecommunication |
قیام | 14 اگست 1947ء |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
علاقہ خدمت | پورا پاکستان |
مصنوعات | بیتار ٹیلی فون انٹرنیٹ IPTV |
آمدنی | روپیہ 31.83 ارب (US$300 ملین) - Q1 2020[1] |
روپیہ 7.92 ارب (US$74 ملین) - Q1 2020[1] | |
کل اثاثے | روپیہ 196.04 ارب (US$1.8 بلین) - 2018 |
کل ایکوئٹی | روپیہ 83.57 ارب (US$780 ملین) - 2018 |
مالک | Government of Pakistan (62%) Etisalat (26%) General public (12%) |
ملازمین کی تعداد | 18,000[2] |
ذیلی ادارے | www.ptcl.com.pk |
ویب سائٹ | www |
مشارکتِ پاکستان برائے بعیدالمواصلات (المحدود/رہنما)، (انگریزی مخفف: PTCL) شرکتِ محدودہ ہے اور پاکستان کی ایک بڑی کارپوریشن اور معروف ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ہے۔ یہ کمپنی صارفین کو ٹیلی فون اور تیز رفتار براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولیات مہیا کرتی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 2005ء میں کمپنی کے 26 فیصد شیئر متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصلات کو فروخت کر دیے گئے۔ جس کے نتیجے میں اب اتصالات کمپنی کے انتظامی امور کی نگران ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "PTCL Q1 Report 2020" (PDF)۔ www.ptcl.com.pk
- ↑
زمرہ جات:
- پی ٹی سی ایل
- اسلام آباد میں قائم کمپنیاں
- انٹرنیٹ خدمات فراہم کنندہ
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- پاکستان کی اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی کمپنیاں
- پاکستان کی بعید مواصلاتی کمپنیاں
- پاکستان کے انٹرنیٹ خدمت فراہم کنندگان
- پاکستان کے ریاستی ادارے
- پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات
- پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کی ذیلی کمپنیاں
- پاکستانی برانڈ
- پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات
- حکومت پاکستان
- کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- مواصلات
- 1947ء میں تاسیس پاکستانی کمپنیاں