مندرجات کا رخ کریں

چقندر شکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چقندر شکر

چقندر شکر (Sugar beet) چقندر (Beetroot) کی ایک قسم ہے جس سے شکر تیار کی جاتی ہے۔

پیداوار[ترمیم]

چوٹی کے دس چقندر شکر پیداکار - 2011
(ملین ٹن)
 روس 47.6
 فرانس 37.2
 ریاستہائے متحدہ 26.2
 جرمنی 25.0
 یوکرین 18.7
 ترکیہ 16.1
 پولینڈ 11.6
 چین 10.7
 مملکت متحدہ 8.5
 مصر 7.4
کل دنیا 271.6
ماخذ:
ادارہ برائے خوراک و زراعت
[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Food and Agriculture Organisation: Statistics"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2013