ڈاکٹر محمد رضا تنویر
Appearance
ڈاکٹر محمد رضا تنویر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 ستمبر 1986ء (38 سال) پشاور |
شہریت | پاکستان (11 ستمبر 1986–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سپرنٹنڈنٹ (پولیس) ، ڈاکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی ، پشتو |
درستی - ترمیم |
ڈاکٹر محمد رضا تنویر (پیدائش: 11 ستمبر 1986ء) پنجاب پولیس میں بطور سپرنٹنڈنٹ خدمات سر انجام دینے والے نامور افسر ہیں۔
سوانح[ترمیم]
پیدائش اور خاندان[ترمیم]
محمد رضا 11 ستمبر 1986ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ والدین نے نام محمد رضا رکھا۔ محمد رضا کے والد محمد تنویر الحق سپرا ریٹائرڈ پولیس افسر ہیں۔