کوکا کولا کپ 1998-99ء ایک سہ رخی ون ڈے کرکٹ مقابلہ تھا جو شارجہمتحدہ عرب امارات میں 7 سے 16 اپریل 1999ء تک منعقد ہوا۔ [1] اس میں انگلینڈپاکستان اور بھارت کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ اس کا سرکاری کفیل کوکا کولا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان نے جیتا تھا جس نے فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی۔