مندرجات کا رخ کریں

کیریاتد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایتھنز، یونان میں ایریکتھیون کا کیریاتد پورچ۔ یہ اب نقلیں ہیں۔ اصل ایکروپولیس عجائب گھر میں ہیں (ایک برٹش میوزیم میں ہے)۔

کیریاتد (انگریزی: Caryatid) (تلفظ: /ˌkɛəriˈætɪd/ یا /ˌkæriˈætɪd/ KAIR-ee-AT-id یا KARR-ee-AT-id;[1] قدیم یونانی: Καρυᾶτις، pl. Καρυάτιδες)[2] ایک نسوانی مجسمہ ہے جو اپنے سر پر ایک کالم یا ستون کی جگہ لے کر تعمیراتی ستون کے طور پر کام کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1]
  2. Καρυᾶτις in Bailly, Anatole (1935) Le Grand Bailly: Dictionnaire grec-français, Paris: Hachette