گرو ہررائے
گرو ہررائے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 جنوری 1630ء کیرت پور صاحب ، مغلیہ سلطنت |
||||||
وفات | 6 اکتوبر 1661ء (31 سال) کیرت پور صاحب ، مغلیہ سلطنت |
||||||
اولاد | گرو ہرکرشن ، رام رائے | ||||||
والد | بابا گردتا | ||||||
مناصب | |||||||
سکھ گرو | |||||||
برسر عہدہ 3 مارچ 1644 – 6 اکتوبر 1661 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سکھ گرو | ||||||
درستی - ترمیم |
بسلسلہ مضامین |
سکھ مت |
---|
باب سکھ مت |
گرو ہر رائے ([ɡʊru həɾ ɾɑɪ]; 16 جنوری 1630ء – 6 اکتوبر 1661ء) ساتواں سکھ گرو تھا، جسے اپنے دادا کے مرنے پر 31 سال کی عمر میں گرو بنایا گیا۔ وہ 8 مارچ 1644ء کو گرو بنا۔ گرو ہر رائے کے بعد گرو ہرکرشن گرو بنا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- Macauliffe, M.A. (1909)۔ The Sikh Religion: Its Gurus Sacred Writings and Authors۔ Low Price Publications۔ ISBN 81-7536-132-8
- Singh, Khushwant (1963)۔ A History of the Sikhs: 1469-1839 Vol.1 (2nd ed.)۔ Oxford University Press۔ ISBN 0-19-567308-5