ہبتیہ بوہرہ
ہبتیہ بوہرہ مستعلی اسماعیلیت کی ایک شاخ ہے جو سنہ 1754ء میں انتالیسویں داعی مطلق کی وفات کے بعد داؤدی بوہروں سے علاحدگی کے بعد وجود میں آئی۔[1] اس فرقہ کے بیشتر افراد اور خاندان بھارت کے شہر اجین میں آباد ہیں۔
امامی ہبتیہ بوہرہ کا شجرہ[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- علوی بوہرہ
- عتبہ ملک
- عتبہ ملک بدر
- عتبہ ملک وکیل
- داؤدی بوہرہ
- ترقی پسند داؤدی بوہرہ
- سنی بوہرہ
- سلیمانی بوہرہ
- سنی بوہرہ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ کلنٹن بینیٹ (14 February 2013)۔ The Bloomsbury Companion to Islamic Studies۔ A&C Black۔ صفحہ: 355–۔ ISBN 978-1-4411-2788-4