مندرجات کا رخ کریں

ہندی وبھاگ، کلیۃ الشرقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونیورسٹی اوریئنٹل کالج (کلیۃ الشرقیہ) میں ہندی وبھاگ 1983ء میں قائم ہوا جب پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہندی کے سرٹیفکیٹ/ڈپلوما کا آغاز کیا گیا، وہاں پوسٹ گریجویشن کے لیے نصاب ترتیب دیا جا چکا ہے لیکن ابھی تک ہندی زبان و ادب کا ڈپلوما پروگرام جدید تدریسی انداز میں بہترین طریقہ کار سے چلایا جا رہا ہے[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 26 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  2. http://pu.edu.pk/home/department/28/Department-of-Hindi