ہورسٹ لوڈلگ سٹورمر
'
ہورسٹ لوڈلگ سٹورمر | |
---|---|
(جرمنی میں: Horst Ludwig Störmer) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اپریل 1949ء (75 سال)[1][2][3] فرینکفرٹ |
شہریت | جرمنی |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | کولمبیا یونیورسٹی Bell Labs |
مادر علمی | جامعہ شٹوٹگارٹ گوئٹے یونیورسٹی فرینکفرٹ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کولمبیا |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ہورسٹ لوڈلگ سٹورمر' جرمنی کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1998 میں انھوں نے امریکی سائنس دان ڈینیل چی تسی اور رابرٹ بی لاولینگ کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Horst-Stormer — بنام: Horst L. Stormer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/störmer-horst-ludwig — بنام: Horst Ludwig Störmer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022783 — بنام: Horst Störmer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ The Nobel Prize in Physics 1998 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019