1901ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1901ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1901ء سے ستمبر 1901ء تک تھا [1] [2]
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | ہوم ٹیم | دور ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
3 جون 1901 | میریلیبون | جنوبی افریقا | — | — | 1–0 [1] | — |
5 اگست 1901 | انگلستان | نیدرلینڈز | — | — | 3–0 [5] | — |
27 ستمبر 1901 | فلاڈیلفیا | انگلستان | — | — | 1–2 [3] | — |
جون[ترمیم]
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1901ء ملاحظہ کریں۔
دو روزہ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ | 3–4 جون | ڈبلیوجی گریس | مرے بسیٹ | لارڈز، لندن | میریلیبون 53 رنز سے |
اگست[ترمیم]
ہالینڈ کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں[ترمیم]
فرسٹ کلاس سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ # 1 | 5–6 اگست | ذکر نہیں | ذکر نہیں | لارڈز، لندن | میچ ڈرا | |||
میچ # 2 | 7–8 ستمبر | ذکر نہیں | ذکر نہیں | سومرسیٹ | میریلیبون کرکٹ کلب جنٹلمین ایک اننگز اور 53 رنز سے | |||
میچ # 3 | 8 اگست | ذکر نہیں | ذکر نہیں | سومرسیٹ | میچ ڈرا | |||
میچ # 4 | 9–10 اگست | ذکر نہیں | ذکر نہیں | کیننگٹن اوول، لندن | سرے جنٹلمین ایک اننگز اور 53 رنز سے | |||
میچ # 5 | 12–13 اگست | ڈبلیوجی گریس | ذکر نہیں | کرسٹل پیلس, لندن | لندن کاؤنٹی ایک اننگز اور 23 رنز سے |
ستمبر[ترمیم]
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم امریکا میں[ترمیم]
فرسٹ کلاس سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ # 1 | 27–30 ستمبر | جان لیسٹر | برنارڈ بوسانکیٹ | میریون کرکٹ کلب, فلاڈیلفیا | بوسانکیٹس الیون 61 رنز سے | |||
میچ # 2 | 4–7 اکتوبر | جان لیسٹر | برنارڈ بوسانکیٹ | جرمن ٹاؤن کرکٹ کلب گراؤنڈ، مان ہائیم | جنٹلمین آف فلاڈیلفیا 229 رنز سے |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Season 1901"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020
- ↑ "Season 1901 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020