مندرجات کا رخ کریں

1926-27ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1926-27ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1926ء سے اپریل 1927ء تک تھا۔ اس عرصے میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہوا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
16 دسمبر 1926 برطانوی ہند میریلیبون 0–1 [2]
28 جنوری 1927 سیلون میریلیبون 0–1 [4]
19 فروری 1927  جمیکا  انگلستان 0–0 [3]

دسمبر[ترمیم]

ہندوستان میں ایم سی سی[ترمیم]

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 16–18 دسمبر سی کے نائڈو آرتھرگلیگن بمبئی  آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
میچ 2 31 دسمبر–3 جنوری اے ایل ہوسی آرتھرگلیگن کلکتہ میچ ڈرا

جنوری[ترمیم]

سیلون میں MCC[ترمیم]

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 28–29 جنوری ذکر نہیں آرتھرگلیگن کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ، کولمبو میچ ڈرا
میچ 2 30 جنوری–1 فروری چرچل گنا سیکرا آرتھرگلیگن کولمبو میچ ڈرا
میچ 3 2–4 فروری ذکر نہیں آرتھرگلیگن ہاٹون میچ ڈرا
میچ 4 5–7 فروری ذکر نہیں آرتھرگلیگن کولمبو میریلیبون ایک اننگز اور 91 رنز سے

فروری[ترمیم]

جمیکا میں انگلینڈ[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 19–22 فروری کارل نونس لیونل ٹینیسن سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ 2 24–26 فروری کارل نونس لیونل ٹینیسن میلبورن پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ 3 9–12 مارچ کارل نونس لیونل ٹینیسن سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1926–27"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1926–27 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020