1969 گجرات فسادات
1969 گجرات فسادات 1969 Gujarat riots | ||||
---|---|---|---|---|
بسلسلہ بھارت میں مذہبی تشدد | ||||
Location of Gujarat in India | ||||
تاریخ | ستمبر–اکتوبر 1969 | |||
مقام | ||||
طریقہ کار | قتل، آتش زنی، لوٹ مار | |||
تنازع میں شریک جماعتیں | ||||
| ||||
پولیس شکایات کی بنیاد پر نقصانات[1] | ||||
|
مضامین بسلسلہ |
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد |
---|
واقعات |
متعلقہ موضوعات |
1969ء میں گجرات میں ہندو مسلم فسادات ہوئے یہ فسادات تقسیم ہند کے بعد بھارت میں 1989ء بھاگلپور کے فسادات کے ہونے تک ہونے والے سب سے بڑے فسادات تھے جس میں نہ صرف قتل عام ہوا بلکہ املاک کو بڑے پیمانے پر لوٹا بھی گیا۔ اس میں 660 لوگ ہلاک ہوئے جبکہ 1000 لوگ زخمی ہوئے اور 48000 لوگوں کو لوٹا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Pingle Jagamohan Reddy, Nusserwanji K Vakil and Akbar S Sarela (1971)۔ Report: Inquiry into the communal disturbances at Ahmedabad and other places in Gujarat on and after 18th September 1969۔ Commission of Inquiry on Communal Disturbances at Ahmedabad and at Various Places in the State of Gujarat on and after 18 September 1969, Home Department, Government of Gujarat۔ صفحہ: 180
زمرہ جات:
- بھارت میں اسلام
- اسلامی کناری سانچے
- 1969ء میں بھارت
- 1969ء میں بھارت میں جرائم
- 1969ء میں قتل عام
- ایشیا میں 1969ء میں قتل
- بھارت میں 1960ء کی دہائی میں قتل
- بھارت میں عبادت گاہوں پر حملے
- بھارت میں فسادات اور شہری انتشار
- بھارت میں مذہبی تشدد
- بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد
- تاریخ احمد آباد
- تاریخ گجرات (1947ء–تاحال)
- عبادت گاہوں پر حملے
- گجرات (بھارت) میں جرم
- مذہبی فسادات
- مسلمانوں پر تشدد
- ہندوؤں کا تشدد
- 1969ء میں فسادات