1985-86ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1985-86ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1985 ءسے اپریل 1986ء تک تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
13 اکتوبر 1985 | پاکستان | سری لنکا | 2–0 [3] | 4–0 [4] | — | — |
8 نومبر 1985 | آسٹریلیا | نیوزی لینڈ | 1–2 [3] | — | — | — |
27 نومبر 1985 | پاکستان | ویسٹ انڈیز | — | 2–3 [5] | — | — |
13 دسمبر 1985 | آسٹریلیا | بھارت | 0–0 [3] | — | — | — |
18 فروری 1986 | ویسٹ انڈیز | انگلستان | 5–0 [5] | 3–1 [4] | — | — |
21 فروری 1986 | نیوزی لینڈ | آسٹریلیا | 1–0 [3] | 2–2 [4] | — | — |
23 فروری 1986 | سری لنکا | پاکستان | 1–1 [3] | 0–2 [3] | — | — |
بین الاقوامی ٹورنامنٹس | ||||||
شروع کرنے کی تاریخ | ٹورنامنٹ | فاتحین | ||||
15 نومبر 1985 | روتھمینز شارجہ کپ 1985ء | ویسٹ انڈیز | ||||
9 جنوری 1986 | بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1985-86ء | آسٹریلیا | ||||
30 مارچ 1986 | ایشیا کپ 1986ء | سری لنکا | ||||
5 اپریل 1986 | جان پلیئر ٹرائنگولر ٹورنامنٹ 1986ء | پاکستان | ||||
10 اپریل 1986 | آسٹریلیشیا کپ 1986ء | پاکستان |
اکتوبر[ترمیم]
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1985-86ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1026 | 16–21 اکتوبر | جاوید میانداد | دلیپ مینڈس | اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1027 | 27–31 اکتوبر | جاوید میانداد | دلیپ مینڈس | جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ | پاکستان 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1028 | 7–11 دسمبر | جاوید میانداد | دلیپ مینڈس | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | پاکستان 10 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#335 | 13 اکتوبر | جاوید میانداد | دلیپ مینڈس | ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور | پاکستان 8 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#336 | 23 اکتوبر | جاوید میانداد | دلیپ مینڈس | جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ | پاکستان 15 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#337 | 25 اکتوبر | جاوید میانداد | دلیپ مینڈس | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | پاکستان 5 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#338 | 3 نومبر | جاوید میانداد | دلیپ مینڈس | نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد (سندھ) | پاکستان 89 رنز سے |
نومبر[ترمیم]
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1985-86ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1029 | 8–12 نومبر | ایلن بارڈر | جرمی کونی | برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین | نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 41 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1030 | 22–26 نومبر | ایلن بارڈر | جرمی کونی | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا 4 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1031 | 30 نومبر–4 دسمبر | ایلن بارڈر | جرمی کونی | ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ | نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے |
شارجہ کپ 1985-86ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے شارجہ کپ 1985-86ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | رن ریٹ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|---|
ویسٹ انڈیز | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 4.494 | 4 |
پاکستان | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 4.433 | 2 |
بھارت | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 3.911 | 0 |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#339 | 15 نومبر | پاکستان | عمران خان | ویسٹ انڈیز | ویوین رچرڈز | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#340 | 17 نومبر | بھارت | کپیل دیو | پاکستان | عمران خان | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 48 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#341 | 22 نومبر | بھارت | کپیل دیو | ویسٹ انڈیز | ویوین رچرڈز | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے |
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1985–86ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#342 | 27 نومبر | عمران خان | ویوین رچرڈز | جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ | ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#343 | 29 نومبر | عمران خان | ویوین رچرڈز | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | پاکستان 6 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#344 | 2 دسمبر | عمران خان | ویوین رچرڈز | ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور | ویسٹ انڈیز 40 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#345 | 4 دسمبر | عمران خان | ویوین رچرڈز | پنڈی کلب گراؤنڈ، راولپنڈی | پاکستان 4 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#346 | 6 دسمبر | عمران خان | ویوین رچرڈز | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے |
دسمبر[ترمیم]
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1985-86ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1032 | 13–17 دسمبر | ایلن بارڈر | کپیل دیو | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1033 | 26–30 دسمبر | ایلن بارڈر | کپیل دیو | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1034 | 2–6 جنوری | ایلن بارڈر | کپیل دیو | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | میچ ڈرا |
جنوری[ترمیم]
بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1985-86ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 1985–86ء ملاحظہ کریں۔
فروری[ترمیم]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1985–86ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1036 | 21–23 فروری | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | سبینا پارک، کنگسٹن | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1039 | 7–12 مارچ | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1042 | 21–25 مارچ | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 30 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1044 | 3–5 مارچ | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1045 | 11–16 اپریل | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز | ویسٹ انڈیز 240 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#364 | 18 فروری | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | سبینا پارک، کنگسٹن | ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#366 | 4 مارچ | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | انگلستان 5 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#370 | 19 مارچ | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | ویسٹ انڈیز 135 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#376 | 31 مارچ | ویوین رچرڈز | ڈیوڈ گاور | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے |
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1985-86ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1035 | 21–25 فروری | جرمی کونی | ایلن بارڈر | بیسن ریزرو، ویلنگٹن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1038 | 28 فروری–4 مارچ | جرمی کونی | ایلن بارڈر | اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1040 | 13–17 مارچ | جرمی کونی | ایلن بارڈر | ایڈن پارک، آکلینڈ | نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#369 | 19 مارچ | جرمی کونی | ایلن بارڈر | کیرس بروک، ڈنیڈن | نیوزی لینڈ 30 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#371 | 22 مارچ | جرمی کونی | ایلن بارڈر | اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ | نیوزی لینڈ 53 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#372 | 26 مارچ | جرمی کونی | ایلن بارڈر | بیسن ریزرو، ویلنگٹن | آسٹریلیا 3 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#373 | 29 مارچ | جرمی کونی | ایلن بارڈر | ایڈن پارک، آکلینڈ | آسٹریلیا 44 رنز سے |
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1985–86ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1037 | 23–27 فروری | دلیپ مینڈس | عمران خان | اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی | پاکستان ایک اننگز اور 20 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1041 | 14–18 مارچ | دلیپ مینڈس | عمران خان | کولمبو کرکٹ کلب، کولمبو | سری لنکا 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1043 | 22–27 مارچ | دلیپ مینڈس | عمران خان | پی سارہ اوول, کولمبو | میچ ڈرا | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#365 | 2 مارچ | دلیپ مینڈس | عمران خان | اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی | پاکستان 8 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#367 | 8 مارچ | دلیپ مینڈس | عمران خان | ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا | بے نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#367a | 9 مارچ | دلیپ مینڈس | عمران خان | آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو | میچ ختم | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#368 | 11 مارچ | دلیپ مینڈس | عمران خان | سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو | پاکستان 8 وکٹوں سے |
مارچ[ترمیم]
ایشیا کپ 1986ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ایشیا کپ 1986ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | پوائنٹس | رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
پاکستان | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 4 | 3.823 |
سری لنکا | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 2 | 3.796 |
بنگلادیش | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0 | 2.795 |
گروپ سٹیج | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#374 | 30 مارچ | سری لنکا | دلیپ مینڈس | پاکستان | عمران خان | پی سارہ اوول, کولمبو | پاکستان 81 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#375 | 31 مارچ | بنگلادیش | غازی اشرف | پاکستان | عمران خان | ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا | پاکستان 7 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#377 | 2 اپریل | سری لنکا | دلیپ مینڈس | بنگلادیش | غازی اشرف | اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی | سری لنکا 7 وکٹوں سے | |
فائنل | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#379 | 6 اپریل | سری لنکا | دلیپ مینڈس | پاکستان | عمران خان | سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو | سری لنکا 5 وکٹوں سے |
اپریل[ترمیم]
جان پلیئر ٹرائنگولر ٹورنامنٹ 1986ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے جان پلیئر ٹرائنگولر ٹورنامنٹ 1986ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | رن ریٹ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|---|
پاکستان | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 4.763 | 2 |
نیوزی لینڈ | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 4.519 | 2 |
سری لنکا | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 3.891 | 2 |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#378 | 5 اپریل | سری لنکا | دلیپ مینڈس | نیوزی لینڈ | جان رائٹ | آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو | نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#379 | 6 اپریل | سری لنکا | دلیپ مینڈس | پاکستان | عمران خان | سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو | سری لنکا 5 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#380 | 7 اپریل | نیوزی لینڈ | جان رائٹ | پاکستان | جاوید میانداد | سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو | پاکستان 4 وکٹوں سے |
آسٹریلیشیا کپ 1986ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیشیا کپ 1985-86ء ملاحظہ کریں۔
پہلا راؤنڈ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#381 | 10 اپریل | بھارت | کپیل دیو | نیوزی لینڈ | جیف کرو | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | بھارت 3 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#382 | 11 اپریل | آسٹریلیا | رے برائٹ | پاکستان | جاوید میانداد | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 8 وکٹوں سے | |
سیمی فائنلز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#383 | 13 اپریل | بھارت | کپیل دیو | سری لنکا | دلیپ مینڈس | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | بھارت 3 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#384 | 15 اپریل | نیوزی لینڈ | جیف کرو | پاکستان | عمران خان | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 10 وکٹوں سے | |
Final | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#385 | 18 اپریل | بھارت | کپیل دیو | پاکستان | عمران خان | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 1 وکٹ سے |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Season 1985/86"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017
- ↑ "Season 1985/86 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017