1988ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1988ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1988ء سے ستمبر 1988ء تک تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
19 مئی 1988 | انگلستان | ویسٹ انڈیز | 0–4 [5] | 3–0 [3] | — | — |
25 اگست 1988 | انگلستان | سری لنکا | 1–0 [1] | 1–0 [1] | — | — |
مئی[ترمیم]
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1988ء ملاحظہ کریں۔
ٹیکساکو ٹرافی - ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#518 | 19 مئی | مائیک گیٹنگ | ویوین رچرڈز | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم | انگلستان 6 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#519 | 21 مئی | مائیک گیٹنگ | ویوین رچرڈز | ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز | انگلستان 47 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#519 | 23-24 مئی | مائیک گیٹنگ | ویوین رچرڈز | لارڈز, لندن | انگلستان 7 وکٹوں سے | |||
وزڈن ٹرافی - ٹیسٹ سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1098 | 2-7 جون | مائیک گیٹنگ | ویوین رچرڈز | ٹرینٹ برج، ناٹنگھم | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1099 | 16-21 جون | جان ایمبری | ویوین رچرڈز | لارڈز, لندن | ویسٹ انڈیز 134 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1100 | 30 جون-5 جولائی | جان ایمبری | ویوین رچرڈز | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 156 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1101 | 21-26 جولائی | کرس کائوڈرے | ویوین رچرڈز | ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1102 | 4-8 اگست | گراہم گوچ | ویوین رچرڈز | کیننگٹن اوول, لندن | ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے |
اگست[ترمیم]
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1988ء ملاحظہ کریں۔
واحد ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1103 | 25-30 اگست | گراہم گوچ | رنجن مادھوگالے | لارڈز, لندن | انگلستان 7 وکٹوں سے | |||
ٹیکساکو ٹرافی کا ایک روزہ میچ | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#521 | 4 ستمبر | گراہم گوچ | رنجن مادھوگالے | کیننگٹن اوول, لندن | انگلستان 5 وکٹوں سے |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Season 1988"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
- ↑ "Season 1988 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018