2001ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
2001ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی سے اگست 2001ء تک تھا۔
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | |||||
17 مئی 2001 | انگلستان | پاکستان | 1-1 [2] | — | ||
7 جون 2001 | زمبابوے | بھارت | 1-1 [2] | — | ||
5 جولائی 2001 | انگلستان | آسٹریلیا | 1-4 [5] | — | ||
19 جولائی 2001 | زمبابوے | ویسٹ انڈیز | 0-1 [2] | — | ||
14 اگست 2001 | سری لنکا | بھارت | 2-1 [3] | — | ||
15 اگست 2001 | کینیا | ویسٹ انڈیز | — | 0-3 [3] | ||
بین الاقوامی ٹورنامنٹس | ||||||
تاریخ | ٹورنامنٹس | فاتح | ||||
7 جون 2001 | نیٹ ویسٹ سیریز 2001ء | آسٹریلیا | ||||
23 جون 2001 | زمبابوے کوکا کولا کپ 2001ء | ویسٹ انڈیز | ||||
18 جولائی 2001 | سری لنکا کوکا کولا کپ 2001ء | سری لنکا | ||||
29 اگست 2001 | ایشین ٹیسٹ چیلنج | سری لنکا |
مئی[ترمیم]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2001ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1546 | 17–20 مئی | ناصر حسین | وقار یونس | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن | انگلستان ایک اننگز اور 9 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1547 | 31 مئی–4 جون | ناصر حسین | وقار یونس | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر | پاکستان 108 رنز سے |
جون[ترمیم]
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1548 | 7–10 جون | ہیتھ سٹریک | سوربھ گانگولی | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | بھارت 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1549 | 15–18 جون | ہیتھ سٹریک | سوربھ گانگولی | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | زمبابوے 4 وکٹوں سے |
نیٹ ویسٹ سیریز 2001ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے نیٹ ویسٹ سیریز 2001ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|
آسٹریلیا | 6 | 4 | 1 | 1 | 9 |
پاکستان | 6 | 4 | 1 | 1 | 9 |
انگلستان | 6 | 0 | 6 | 0 | 0 |
زمبابوے کوکا کولا کپ 2001ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے زمبابوے کوکا کولا کپ 2001ء ملاحظہ کریں۔
گروپ اسٹیج | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کپتان 2 | جگہ | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1727 | 23 جون | زمبابوے | گرانٹ فلاور | ویسٹ انڈیز | کارل ہوپر | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | ویسٹ انڈیز 27 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1729 | 24 جون | زمبابوے | ہیتھ سٹریک | بھارت | سوربھ گانگولی | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | بھارت 9 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1730 | 27 جون | زمبابوے | گائے وائٹل | بھارت | سوربھ گانگولی | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | بھارت 4 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1731 | 30 جون | بھارت | سوربھ گانگولی | ویسٹ انڈیز | کارل ہوپر | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | بھارت 6 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1732 | 1 جولائی | زمبابوے | ہیتھ سٹریک | ویسٹ انڈیز | کارل ہوپر | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1733 | 4 جولائی | بھارت | سوربھ گانگولی | ویسٹ انڈیز | کارل ہوپر | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | بھارت 6 وکٹوں سے | |
فائنل | ||||||||
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کپتان 2 | جگہ | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1734 | 7 جولائی | بھارت | سوربھ گانگولی | ویسٹ انڈیز | کارل ہوپر | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | ویسٹ انڈیز 16 رنز سے |
جولائی[ترمیم]
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ اورآئرلینڈ 2001ء#ایشز سیریز ملاحظہ کریں۔
ایشز سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1550 | 5–8 جولائی | ناصر حسین | اسٹیوواہ | ایجبیسٹن, برمنگھم | آسٹریلیا ایک اننگز اور 118 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1552 | 19–22 جولائی | مائیک ایتھرٹن | اسٹیوواہ | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن | آسٹریلیا 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1554 | 2–4 اگست | مائیک ایتھرٹن | اسٹیوواہ | ٹرینٹ برج, ناٹنگھم | آسٹریلیا 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1556 | 16–20 اگست | ناصر حسین | ایڈم گلکرسٹ | ہیڈنگلے, لیڈز | انگلستان 6 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1558 | 23–27 اگست | ناصر حسین | اسٹیوواہ | اوول, لندن | آسٹریلیا ایک اننگز اور 25 رنز سے |
سری لنکا کوکا کولا کپ 2001ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے سری لنکا کوکا کولا کپ 2001ء ملاحظہ کریں۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001ء ملاحظہ کریں۔
کلائیو لائیڈ ٹرافی 2001ء | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1551 | 19–22 جولائی | ہیتھ سٹریک | کارل ہوپر | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 176 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1553 | 27–31 جولائی | ہیتھ سٹریک | کارل ہوپر | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | میچ ڈرا |
اگست[ترمیم]
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2001ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1555 | 14–17 اگست | سنتھ جے سوریا | سوربھ گانگولی | گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال | سری لنکا 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1557 | 22–25 اگست | سنتھ جے سوریا | سوربھ گانگولی | اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی | بھارت 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1559 | 29 اگست–1 ستمبر | سنتھ جے سوریا | سوربھ گانگولی | سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو | سری لنکا ایک اننگز اور 88 رنز سے |
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا 2001ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1745 | 15 اگست | موریس اوڈمبے | کارل ہوپر | سمبا یونین گراؤنڈ, نیروبی | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1746 | 18 اگست | موریس اوڈمبے | کارل ہوپر | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1747 | 19 اگست | موریس اوڈمبے | کارل ہوپر | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے |
ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ایشین ٹیسٹ چیلنج ملاحظہ کریں۔
گروپ اسٹیج | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کپتان 2 | جگہ | نتیجہ |
ٹیسٹ#1560 | 29-31 اگست 2001 | پاکستان | وقار یونس | بنگلادیش | نعیم الرحمن | ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان | پاکستان ایک اننگز اور 264 رنز سے |
ٹیسٹ#1561 | 6-8 ستمبر 2001 | سری لنکا | سنتھ جے سوریا | بنگلادیش | نعیم الرحمن | سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو | سری لنکا ایک اننگز اور 137 رنز سے |
فائنل | |||||||
ٹیسٹ#1592 | 6-10 مارچ 2002 | پاکستان | وقار یونس | سری لنکا | سنتھ جے سوریا | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | سری لنکا 8 وکٹوں سے |