مندرجات کا رخ کریں

2003-04ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2003-04ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 2003ء سے مارچ 2004ء تک جاری رہا [1]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ
3 اکتوبر 2003  پاکستان  جنوبی افریقا 1–0 [2] 2–3 [5]
8 اکتوبر 2003  بھارت  نیوزی لینڈ 0–0 [2]
9 اکتوبر 2003  آسٹریلیا  زمبابوے 2–0 [2]
21 اکتوبر 2003  بنگلادیش  انگلستان 0–2 [2] 0–3 [3]
4 نومبر 2003  زمبابوے  ویسٹ انڈیز 0–1 [2] 2–3 [5]
18 نومبر 2003  سری لنکا  انگلستان 1–0 [3] 1–0 [3]
29 نومبر 2003  پاکستان  نیوزی لینڈ 5–0 [5]
4 دسمبر 2003  آسٹریلیا  بھارت 1–1 [4]
12 دسمبر 2003  جنوبی افریقا  ویسٹ انڈیز 3–0 [4] 3–1 [5]
19 دسمبر 2003  نیوزی لینڈ  پاکستان 0–1 [2] 4–1 [5]
13 فروری 2004  نیوزی لینڈ  جنوبی افریقا 1–1 [3] 5–1 [6]
19 فروری 2004  زمبابوے  بنگلادیش 1–0 [2] 2–1 [5]
20 فروری 2004  سری لنکا  آسٹریلیا 0–3 [3] 2–3 [5]
11 مارچ 2004  ویسٹ انڈیز  انگلستان 0–3 [4] 2–2 [7]
13 مارچ 2004  پاکستان  بھارت 1–2 [3] 2–3 [5]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
23 اکتوبر 2003 بھارت کا پرچم ٹی وی ایس کپ  آسٹریلیا
9 جنوری 2004 آسٹریلیا کا پرچم وی بی سیریز  آسٹریلیا
چھوٹے بین الاقوامی ٹورنامنٹ
تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
23 مارچ 2004 پاناما کا پرچم امریکہ سے وابستہ چیمپئن شپ 2003-04ء  بہاماس
25 مارچ 2004 آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ 2004ء  اسکاٹ لینڈ

پری سیزن کی درجہ بندی[ترمیم]

سیزن کے آغاز میں درجہ بندی درج ذیل ہے۔

بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ چیمپین شپ

اگست 2003ء میں

آئی سی سی مردانہ ایک روزہ درجہ بندی

اگست 2003ء میں

نمبر ٹیم درجہ بندی نمبر ٹیم درجہ بندی
1  آسٹریلیا 129 1  آسٹریلیا 134
2  جنوبی افریقا 119 2  جنوبی افریقا 118
3  نیوزی لینڈ 106 3  انگلستان 107
4  انگلستان 101 4  ویسٹ انڈیز 106
5  بھارت 94 5  نیوزی لینڈ 106
6  سری لنکا 91 6  سری لنکا 105
7  پاکستان 90 7  پاکستان 105
8  ویسٹ انڈیز 83 8  بھارت 104
9  زمبابوے 58 9  زمبابوے 63
10  بنگلادیش 2 10  کینیا 30
11  بنگلادیش 3

اکتوبر[ترمیم]

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2046 3 اکتوبر انضمام الحق گریم اسمتھ قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2047 5 اکتوبر انضمام الحق گریم اسمتھ قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 42 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2048 7 اکتوبر محمد یوسف گریم اسمتھ اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد  جنوبی افریقا 13 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی#2049 10 اکتوبر محمد یوسف گریم اسمتھ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2050 12 اکتوبر انضمام الحق مارک باؤچر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1664 17–21 اکتوبر محمد یوسف گریم اسمتھ قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1666 24–28 اکتوبر انضمام الحق گریم اسمتھ اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1660 8–12 اکتوبر سوربھ گانگولی سٹیفن فلیمنگ سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1662 16–20 اکتوبر راہول ڈریوڈ سٹیفن فلیمنگ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم, موہالی میچ ڈرا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1661 9–13 اکتوبر اسٹیوواہ ہیتھ سٹریک ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  آسٹریلیا ایک اننگز اور 175 رنز سے
ٹیسٹ#1663 17–20 اکتوبر اسٹیوواہ ہیتھ سٹریک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 9 وکٹوں سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1665 21–25 اکتوبر خالد محمود مائیکل وان بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ  انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1667 29 اکتوبر-1 نومبر خالد محمود مائیکل وان ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ  انگلستان 329 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2057 7 نومبر خالد محمود مائیکل وان ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ  انگلستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2059 10 نومبر خالد محمود مائیکل وان بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ  انگلستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2060 12 نومبر خالد محمود مائیکل وان بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ  انگلستان 7 وکٹوں سے

ٹی وی ایس کپ (بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ بھارت میں)[ترمیم]

نمبر ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  آسٹریلیا 6 5 1 0 28 +1.113
2  بھارت 6 2 3 1 16 +0.110
3  نیوزی لینڈ 6 1 4 1 10 –1.457
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
گروپ اسٹیج
ایک روزہ بین الاقوامی#2051 23 اکتوبر  بھارت راہول ڈریوڈ  نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنئی بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2052 26 اکتوبر  بھارت راہول ڈریوڈ  آسٹریلیا رکی پونٹنگ کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم, گوالیار  بھارت 37 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2053 29 اکتوبر  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ نہار سنگھ اسٹیڈیم, فرید آباد  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2054 1 نومبر  بھارت راہول ڈریوڈ  آسٹریلیا رکی پونٹنگ وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  آسٹریلیا 77 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2055 3 نومبر  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ نہرواسٹیڈیم, پونے  آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2056 6 نومبر  بھارت راہول ڈریوڈ  نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ بارہ بٹی اسٹیڈیم, کٹک  نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2058 9 نومبر  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ نہرو اسٹیڈیم, گوہاٹی  آسٹریلیا 44 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2061 12 نومبر  بھارت سوربھ گانگولی  آسٹریلیا رکی پونٹنگ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  آسٹریلیا 61 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2062 15 نومبر  بھارت سوربھ گانگولی  نیوزی لینڈ کرس کیرنز لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد  بھارت 145 رنز سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#2064 18 نومبر  بھارت راہول ڈریوڈ  آسٹریلیا رکی پونٹنگ ایڈن گارڈنز، کولکتہ  آسٹریلیا 37 رنز سے

نومبر[ترمیم]

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1668 4–8 نومبر ہیتھ سٹریک برائن لارا ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے میچ ڈرا
ٹیسٹ#1669 12–16 نومبر ہیتھ سٹریک برائن لارا کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو  ویسٹ انڈیز 128 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2065 22 نومبر ہیتھ سٹریک برائن لارا کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو  ویسٹ انڈیز 51 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی#2066 23 نومبر ہیتھ سٹریک برائن لارا کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو  زمبابوے 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2067 26 نومبر ہیتھ سٹریک برائن لارا ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  زمبابوے 21 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2069 29 نومبر ہیتھ سٹریک برائن لارا ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  ویسٹ انڈیز 72 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی#2070 30 نومبر ہیتھ سٹریک برائن لارا ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2063 18 نومبر ماروان اتاپاتو مائیکل وان رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا  سری لنکا 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2064a 21 نومبر ماروان اتاپاتو مائیکل وان آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2066a 23 نومبر ماروان اتاپاتو مائیکل وان آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو میچ ختم کر دیا گیا۔
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1670 2–6 دسمبر ہشان تلکارتنے مائیکل وان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال میچ ڈرا
ٹیسٹ#1672 10–14 دسمبر ہشان تلکارتنے مائیکل وان اسگیریا اسٹیڈیم، کینڈی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1675 18–21 دسمبر ہشان تلکارتنے مائیکل وان سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو  سری لنکا ایک اننگز اور 215 رنز سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2068 29 نومبر انضمام الحق کرس کیرنز قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2071 1 دسمبر محمد یوسف کرس کیرنز قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 124 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2072 3 دسمبر انضمام الحق کرس کیرنز اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد  پاکستان 51 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2073 5 دسمبر انضمام الحق کرس کیرنز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2074 7 دسمبر انضمام الحق کرس کیرنز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  پاکستان 49 رنز سے

دسمبر[ترمیم]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1671 4–8 دسمبر اسٹیوواہ سوربھ گانگولی گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ#1673 12–16 دسمبر اسٹیوواہ سوربھ گانگولی ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  بھارت 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1678 26–30 دسمبر اسٹیوواہ سوربھ گانگولی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1680 2–6 جنوری اسٹیوواہ سوربھ گانگولی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1674 12–16 دسمبر گریم اسمتھ برائن لارا نیو وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 189 رنز سے
ٹیسٹ#1679 26–29 دسمبر گریم اسمتھ برائن لارا کنگزمیڈ, ڈربن  جنوبی افریقا ایک اننگز اور 65 رنز سے
ٹیسٹ#1681 2–6 جنوری گریم اسمتھ برائن لارا نیولینڈز, کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1682 16–20 جنوری گریم اسمتھ برائن لارا سپر اسپورٹ پارک, سینچورین  جنوبی افریقا 10 وکٹوں سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1676 19–23 دسمبر سٹیفن فلیمنگ انضمام الحق ویسٹ پیک پارک, ہیملٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1677 26–30 دسمبر سٹیفن فلیمنگ انضمام الحق بیسن ریزرو, ویلنگٹن  پاکستان 7 وکٹوں سے

جنوری[ترمیم]

وی بی سیریز (بھارت، زمبابوے آسٹریلیا میں)[ترمیم]

نمبر ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ بونس پوائنٹس پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  آسٹریلیا 8 6 1 1 7 37 +1.100
2  بھارت 8 5 3 0 4 29 +0.282
3  زمبابوے 8 0 7 1 3 6 –1.326
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
گروپ اسٹیج
ایک روزہ بین الاقوامی#2077 9 جنوری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  بھارت سوربھ گانگولی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 18 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2079 11 جنوری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  زمبابوے ہیتھ سٹریک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 99 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2080 14 جنوری  بھارت سوربھ گانگولی  زمبابوے ہیتھ سٹریک بیللیریواوول, ہوبارٹ  بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2082 16 جنوری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  زمبابوے ہیتھ سٹریک بیللیریواوول, ہوبارٹ  آسٹریلیا by 148 runs
ایک روزہ بین الاقوامی#2084 18 جنوری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  بھارت سوربھ گانگولی گابا، برسبین  بھارت 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2085 20 جنوری  بھارت سوربھ گانگولی  زمبابوے ہیتھ سٹریک گابا، برسبین  بھارت 24 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2086 22 جنوری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  بھارت سوربھ گانگولی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2087 24 جنوری  بھارت سوربھ گانگولی  زمبابوے ہیتھ سٹریک ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  بھارت 3 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2089 26 جنوری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  زمبابوے ہیتھ سٹریک ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 13 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2091 29 جنوری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  زمبابوے ہیتھ سٹریک ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2093 1 فروری  آسٹریلیا ایڈم گلکرسٹ  بھارت سوربھ گانگولی ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2095 3 فروری  بھارت راہول ڈریوڈ  زمبابوے ہیتھ سٹریک ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  بھارت 4 وکٹوں سے
فائنلز
ایک روزہ بین الاقوامی#2097 6 فروری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  بھارت سوربھ گانگولی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2098 8 فروری  آسٹریلیا رکی پونٹنگ  بھارت سوربھ گانگولی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 208 رنز سے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2088 25 جنوری گریم اسمتھ برائن لارا نیولینڈز, کیپ ٹاؤن  جنوبی افریقا 209 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2090 28 جنوری گریم اسمتھ برائن لارا سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2092 30 جنوری گریم اسمتھ برائن لارا کنگزمیڈ, ڈربن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2094 1 فروری گریم اسمتھ برائن لارا سپر اسپورٹ پارک, سینچورین  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2096 4 فروری گریم اسمتھ برائن لارا نیو وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے

فروری[ترمیم]

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1683 19–23 فروری ہیتھ سٹریک حبیب البشر ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  زمبابوے 183 رنز سے
ٹیسٹ#1684 26–29 فروری ہیتھ سٹریک حبیب البشر کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2109a 6 مارچ ہیتھ سٹریک حبیب البشر کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2109b 7 مارچ ہیتھ سٹریک حبیب البشر کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2110 10 مارچ ہیتھ سٹریک حبیب البشر ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  بنگلادیش 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2111 12 مارچ ہیتھ سٹریک حبیب البشر ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  زمبابوے 14 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2113 14 مارچ ہیتھ سٹریک حبیب البشر ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  زمبابوے 3 وکٹوں سے

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

ڈونیڈن اور آکلینڈ میں ختم ہونے والے دو ون ڈے میچ اسی مقام پر دوسرے دن کھیلے گئے۔ ون ڈے سیریز کو اب بھی چھ میچوں کی سیریز میں تبدیل کیا گیا تھا۔

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2099 13 فروری سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ ایڈن پارک، آکلینڈ  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2100 17 فروری سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ جیڈ اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2101 20 فروری سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن  نیوزی لینڈ 5 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2103a 24 فروری سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ کیرس بروک, ڈونیڈن میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2104 25 فروری سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ کیرس بروک, ڈونیڈن  نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2106a 28 فروری سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2107 29 فروری سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 2 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی#2109 2 مارچ سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ مکلین پارک, نیپئر  نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1686 10–14 مارچ سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ ویسٹ پیک پارک, ہیملٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1689 18–22 مارچ سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1692 26–30 مارچ سٹیفن فلیمنگ گریم اسمتھ بیسن ریزرو, ویلنگٹن  جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2102 20 فروری ماروان اتاپاتو رکی پونٹنگ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا  آسٹریلیا 84 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2103 22 فروری ماروان اتاپاتو رکی پونٹنگ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا  سری لنکا 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2105 25 فروری ماروان اتاپاتو رکی پونٹنگ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2106 27 فروری ماروان اتاپاتو رکی پونٹنگ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  آسٹریلیا 40 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2108 29 فروری ماروان اتاپاتو ایڈم گلکرسٹ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو  سری لنکا 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1685 8–12 مارچ ہشان تلکارتنے رکی پونٹنگ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال  آسٹریلیا 197 رنز سے
ٹیسٹ#1688 16–20 مارچ ہشان تلکارتنے رکی پونٹنگ اسگیریا اسٹیڈیم، کینڈی  آسٹریلیا 27 رنز سے
ٹیسٹ#1691 24–28 مارچ ہشان تلکارتنے رکی پونٹنگ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو  آسٹریلیا 121 رنز سے

مارچ[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1687 11–14 مارچ برائن لارا مائیکل وان سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا  انگلستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1690 19–23 مارچ برائن لارا مائیکل وان کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ  انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1694 1–3 اپریل برائن لارا مائیکل وان کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس  انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1696 10–14 اپریل برائن لارا مائیکل وان اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز, اینٹیگوا میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2118 18 اپریل رام نریش سروان مائیکل وان بورڈا, جارج ٹاؤن, گیانا  انگلستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2121 24 اپریل برائن لارا مائیکل وان کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2122a 25 اپریل برائن لارا مائیکل وان کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2123a 28 اپریل برائن لارا مائیکل وان نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سینٹ جارجز, گریناڈا میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2125 1 مئی برائن لارا مائیکل وان بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا  ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2126 2 مئی برائن لارا مائیکل وان بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2127 5 مئی برائن لارا مائیکل وان کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس  انگلستان 5 وکٹوں سے

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]

نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2112 13 مارچ انضمام الحق سوربھ گانگولی نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  بھارت 5 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2114 16 مارچ انضمام الحق سوربھ گانگولی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  پاکستان 12 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2115 19 مارچ انضمام الحق سوربھ گانگولی ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور  پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2116 21 مارچ انضمام الحق سوربھ گانگولی قذافی اسٹیڈیم، لاہور  بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2117 24 مارچ انضمام الحق سوربھ گانگولی قذافی اسٹیڈیم، لاہور  بھارت 40 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1693 28 مارچ–1 اپریل انضمام الحق راہول ڈریوڈ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان  بھارت ایک اننگز اور 52 رنز سے
ٹیسٹ#1695 5–8 اپریل انضمام الحق راہول ڈریوڈ قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1697 13–16 اپریل انضمام الحق سوربھ گانگولی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  بھارت ایک اننگز اور 131 رنز سے

امریکہ سے وابستہ چیمپئن شپ[ترمیم]

امریکہ سے وابستہ چیمپئن شپ 2003-04ء

نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
میچ 1 23 مارچ  بہاماس این اے  جزائر کیکس و ترکیہ این اے ہاورڈ 2 گراؤنڈ, پاناما شہر  بہاماس 8 وکٹوں سے
میچ 2 23 مارچ  بیلیز این اے  سرینام این اے ہاورڈ 1 گراؤنڈ, پاناما شہر  بیلیز 117 رنز سے
میچ 3 24 مارچ  بیلیز این اے  جزائر کیکس و ترکیہ این اے ہاورڈ 2 گراؤنڈ, پاناما شہر  بیلیز 207 رنز سے
میچ 4 24 مارچ  پاناما این اے  بہاماس این اے ہاورڈ 1 گراؤنڈ, پاناما شہر  بہاماس 6 وکٹوں سے
میچ 5 25 مارچ  پاناما این اے  بیلیز این اے ہاورڈ 2 گراؤنڈ, پاناما شہر  پاناما 43 رنز سے
میچ 6 25 مارچ  سرینام این اے  جزائر کیکس و ترکیہ این اے ہاورڈ 1 گراؤنڈ, پاناما شہر  جزائر کیکس و ترکیہ 44 رنز سے
میچ 7 26 مارچ  بہاماس این اے  بیلیز این اے ہاورڈ 1 گراؤنڈ, پاناما شہر  بہاماس 3 وکٹوں سے
میچ 8 26 مارچ  پاناما این اے  سرینام این اے ہاورڈ 2 گراؤنڈ, پاناما شہر  پاناما 7 وکٹوں سے
میچ 9 27 مارچ  بہاماس این اے  سرینام این اے ہاورڈ 2 گراؤنڈ, پاناما شہر  بہاماس 7 وکٹوں سے
میچ 10 27 مارچ  پاناما این اے  جزائر کیکس و ترکیہ این اے ہاورڈ 1 گراؤنڈ, پاناما شہر  پاناما 70 رنز سے

آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ[ترمیم]

گروپ اسٹیج[ترمیم]

افریقہ گروپ
ٹیم کھیلے جیتے یارے ڈرا بے نتیجہ پوائنٹس
 کینیا 2 1 0 1 0 45.5
 یوگنڈا 2 1 1 0 0 41
 نمیبیا 2 0 1 1 0 32
امریکن گروپ
ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا بے نتیجہ پوائنٹس
 کینیڈا 2 1 0 1 0 50
 ریاستہائے متحدہ 2 1 1 0 0 47
 برمودا 2 0 1 1 0 29

ایشیا گروپ
ٹیم کھیلے جیتے یارے ڈرا بے نتیجہ پوائنٹس
 متحدہ عرب امارات 2 1 0 1 0 50.5
   نیپال 2 1 0 1 0 42
 ملائیشیا 2 0 2 0 0 23
یورپ گروپ
ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا بے نتیجہ پوائنٹس
 اسکاٹ لینڈ 2 1 0 1 0 48.5
 آئرلینڈ 2 1 1 0 0 43
 نیدرلینڈز 2 0 1 1 0 27

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 25–27 مارچ ایشیا  متحدہ عرب امارات خرم خان    نیپال راجو کھاڈکا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 23–25 اپریل ایشیا    نیپال راجو کھاڈکا  ملائیشیا سریش نوارتنم تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور    نیپال 9 وکٹوں سے
فرسٹ کلاس 23–25 اپریل افریقہ  نمیبیا ڈیون کوٹزے  یوگنڈا جونیئر کویبیہا وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک  یوگنڈا 5 وکٹوں سے
فرسٹ کلاس 28–30 مئی امریکہ  ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل  کینیڈا جان ڈیوسن برائن پیکولو پارک, فورٹ لاوڈرڈیل  کینیڈا 104 رنز سے
فرسٹ کلاس 11–13 جون یورپ  اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ  نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ مینوفیلڈ پارک, ابرڈین میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 13–15 جولائی یورپ  نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ  آئرلینڈ کائل میک کالن اسپورٹس پارک ہیٹ اسکوٹس ویلڈ, ڈیوینٹر  آئرلینڈ ایک اننگز اور 47 رنز سے
فرسٹ کلاس 13–15 جولائی امریکہ  برمودا کلے سمتھ  ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل نیشنل اسٹیڈیم, ہیملٹن  ریاستہائے متحدہ 114 رنز سے
فرسٹ کلاس 23–25 جولائی افریقہ  کینیا سٹیوٹکولو  یوگنڈا جونیئر کویبیہا جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی  کینیا ایک اننگز اور 4 رنز سے
فرسٹ کلاس 6–8 اگست یورپ  آئرلینڈ جیسن مولینز  اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ, ڈبلن  اسکاٹ لینڈ 8 وکٹوں سے
فرسٹ کلاس 13–15 اگست امریکہ  کینیڈا جان ڈیوسن  برمودا کلے سمتھ سنی بروک پارک، ٹورنٹو میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 17–19 ستمبر ایشیا  ملائیشیا سریش نوارتنم  متحدہ عرب امارات محمد توقیر سیلنگورٹرف کلب, کوالا لمپور  متحدہ عرب امارات 124 رنز سے
فرسٹ کلاس 1–3 اکتوبر افریقہ  کینیا ہتیش مودی  نمیبیا ڈیون کوٹزے آغا خان اسپورٹس کلب گراؤنڈ, نیروبی میچ ڈرا

فائنلز[ترمیم]

فرسٹ کلاس
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
پہلا سیمی فائنل 17–19 نومبر  کینیا راغب آغا  اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ شیخ زاید, ابوظہبی میچ ڈرا,  اسکاٹ لینڈ گروپ پوائنٹس پر پیشرفت
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
دوسرا سیمی فائنل 17–19 نومبر  متحدہ عرب امارات محمد توقیر  کینیڈا ایان بل کلف شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ میچ ڈرا,  کینیڈا گروپ پوائنٹس پر پیشرفت
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
فائنل 21–22 نومبر  کینیڈا ایان بل کلف  اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  اسکاٹ لینڈ ایک اننگز اور 84 رنز سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Match/series Archive / 2004"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2011