2024ء میں وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

مئی[ترمیم]

2[ترمیم]

1[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

27[ترمیم]

24[ترمیم]

22[ترمیم]

21[ترمیم]

  • روئیداد خان - 100 سال، پاکستانی سابق سرکاری ملازم، سابق سیکریٹری جنرل وزارت داخلہ، مشیر صدر پاکستان[8]

18[ترمیم]

  • پرویز داودی - 72 سال، ایرانی سیاست دان، اول نائب صدر (2005ء - 2009ء)

17[ترمیم]

15[ترمیم]

9[ترمیم]

8[ترمیم]

7[ترمیم]

5[ترمیم]

4[ترمیم]

1[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

31[ترمیم]

29[ترمیم]

  • میناکشی پٹیل - 76 سال، بھارتی سیاست دان، مہاراشٹر ایم ایل اے (1996ء - 2022ء، 2009ء - 2014ء)

28[ترمیم]

27[ترمیم]

  • نمیگ عباسوف - 84 سال، آذربائیجانی سفارت کار اور سیاست دان باز، وزیر برائے قومی سلامتی (1995ء - 2004ء)، دورہ قلب
  • رسل ہیمر - 76 سال، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
  • ڈینئیل کہنیمن - 90 سال، اسرائیلی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام (2002ء)

26[ترمیم]

24[ترمیم]

23[ترمیم]

  • شہریار خان - سابق پاکستان سفارت کار، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور 2016ء میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تھے۔
  • کمودینی ہاجونگ - 93 سال، بنگلہ دیشی انقلابی، مقامی اور سیکولر حقوق کی کارکن تھیں جو برطانوی راج کے دوران ٹنکا تحریک میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی تھیں

20[ترمیم]

8[ترمیم]

9[ترمیم]

  • فوسم کھمہون - 64 سال، بھارتی سیاست دان، رکن اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی

3[ترمیم]

1[ترمیم]

فروری[ترمیم]

23[ترمیم]

21[ترمیم]

17[ترمیم]

16[ترمیم]

  • امتیاز قریشی - 93 سال، بھارتی باورچی، دم پخت اور اودھی پکوان کے ماہر، پدم شری

13[ترمیم]

12[ترمیم]

11[ترمیم]

6[ترمیم]

جنوری[ترمیم]

31[ترمیم]

29[ترمیم]

28[ترمیم]

26[ترمیم]

25[ترمیم]

23[ترمیم]

22[ترمیم]

20[ترمیم]

18[ترمیم]

17[ترمیم]

16[ترمیم]

15[ترمیم]

  • کے جے جوئے – 78 سال، بھارتی موسیقار، ملیالم فلم انڈسٹری کے میوزک ڈائریکٹر
  • جیمز مسیح شیرا – 77 سال، پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان، ماہر تعلیم اور برطانیہ میں رگبی کے سابق میئر
  • کریم مجتہدی – 94 سال، ایرانی فلسفی، پروفیسر (جامعہ تہران)، فالج

14[ترمیم]

13[ترمیم]

11[ترمیم]

10[ترمیم]

9[ترمیم]

8[ترمیم]

  • وسام الطویل - لبنانی جنگجو، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر، اسرائیلی فضائی حملہ میں مارے گئے۔[14]

7[ترمیم]

6[ترمیم]

  • ظہیر الحق- 89 سال، بنگلہ دیشی فٹ بال کھلاڑی (پولیس اے سی، محمڈن ایس سی، پاکستان قومی ٹیم)، دل کا دورہ۔[16]

5[ترمیم]


2[ترمیم]

  • صالح العاروری - فلسطینی عسکریت پسند، حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ڈپٹی چیئرمین (2017 سے)، عز الدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر (1993 سے) اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک۔ [19]
  • سرتاج عزیز – 94 سال، پاکستانی سیاست دان اور ماہر معاشیات، وزیر خارجہ (1998–1999، 2013–2017)، قومی سلامتی کے مشیر (2013–2015) اور تین بار وزیر خزانہ رہے۔[20]

1[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Worcestershire County Cricket Club Announces the Heartbreaking Passing of Josh Baker"۔ Worcestershire CC۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2024 
  2. Former attorney general AJ Mohammad Ali passes away
  3. Tributes paid following death of ex Lord Mayor of Birmingham who 'taught by example'
  4. Our Correspondent (April 28, 2024)۔ "Man held over Chitral student's murder"۔ DAWN.COM 
  5. "معروف اسلامی اسکالر مولانا عبدالعلیم فاروقی کا انتقال، ملی و سماجی حلقوں میں سوگ کی لہر"۔ ای ٹی وی بھارت۔ 24 اپریل 2024ء۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024ء 
  6. "लखनऊ: नहीं रहे मौलाना अब्दुल अलीम फारूकी, ऐशबाग कब्रिस्तान किये जाएंगे सुपुर्दे खाक" [Lucknow: مولانا عبدالعلیم فاروقی نہیں رہے، عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔]۔ امر اجالا (بزبان ہندی)۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024 
  7. "وفاة العلامة اليمني الشيخ عبد المجيد الزنداني عن 82 عاما"۔ الجزیرہ میڈیا نیٹورک (بزبان عربی)۔ 22 اپریل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024 
  8. "سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان 100 برس سے زائد عمر میں انتقال کر گئے"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2024-04-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024 
  9. Former MLA Jaynarayan Mohanty passes away at 73
  10. Veteran classical singer Prabha Atre passes away at 91 in Pune
  11. "ٹی وی ڈراموں سے اپنی شناخت بنانے والے معروف اداکار خالد بٹ چل بسے"۔ Urdu News – اردو نیوز۔ 2024-01-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2024 
  12. MANUU pays rich tributes to Shamim Jairajpuri, its founder VC
  13. Music maestro Ustad Rashid Khan passes away at the age of 55
  14. Israeli strike on Lebanon kills senior commander in Hezbollah’s Radwan force: Sources
  15. Beloved ex-KGS headmistress Norma Fernandes passes away
  16. ফুটবল অঙ্গন ভুলেই গেছে জহিরুল হককে، নীরব বিদায় মোহামেডান কিংবদন্তির
  17. Sunni Ulema Council leader Masood Usmani killed in Islamabad
  18. Former Jathedar Takhat Damdama Sahib Balwant Singh Nandgarh passes away
  19. Hamas deputy leader abroad Saleh al-Arouri killed in alleged Israeli strike in Lebanon
  20. PML-N leader and former finance minister Sartaj Aziz passes away at 95