213 ق م
ہزاریہ: | 1 رے ہزاریے قبل مسیح |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
سال 213 ق م ایک قبل جولینی رومی تقویم کا سال تھا۔
واقعات[ترمیم]
بلحاظ مقام[ترمیم]
رومی جمہوریہ[ترمیم]
- کیسیلینم اور ارپی شہر حنی بعل سے رومی جمہوریہ نے واگزار کروا لیے۔
سلسلی[ترمیم]
- ارشمیدس کی جنگی مشینوں نے سرقوسہ، صقلیہ تک پہنچ جانے والی رومی جمہوریہ کی افواج کو پسپا کر دیا۔
چین[ترمیم]
- بادشاہ چن شی ہوانگ نے کنفیوشس مت کی کتابیں چلانے اور علما کو قتل کرنے کا حکم دیا۔