تبییض الصحیفہ بمناقب ابی حنیفہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصنف | امام جلال الدین سیوطی |
---|---|
زبان | عربی زبان |
موضوع | مناقب امام ابو حنیفہ |
ناشر | دارالکتب العلمیۃ، بیروت، لبنان |
تاریخ اشاعت | 1410ھ/ 1990ء |
صفحات | 133 |
تبیض الصحیفہ بمناقب ابی حنیفہ امام جلال الدین سیوطی (849ھ/1445ء– 911ھ/ 1505ء) کی ایک مختصر تصنیف ہے جو امام ابو حنیفہ کے مناقب میں تحریر کی گئی ہے۔