قوت المغتذی على جامع الترمذی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قوت المغتذی على جامع الترمذی
مصنفجلال الدین سیوطی
زبانعربی زبان
موضوعحدیث
ناشرجامعۃ ام القریٰ، مکہ المکرمہ، سعودی عرب
تاریخ اشاعت
1424ھ/ 2004ء
صفحات1,261

قوت المغتذی علی جامع الترمذی امام جلال الدین سیوطی (849ھ/1445ء911ھ/1505ء) کی مشہور تصنیف ہے جو سنن ترمذی کی شرح ہے۔

مواد[ترمیم]

یہ نسخہ دو جلدوں میں شائع ہوا ہے، پہلی جلد میں کتاب کا مقدمہ اور مصنف کے قلمی مخطوطہ کے عکس موجود ہیں جبکہ دوسری جلد میں سنن ترمذی کی مکمل شرح موجود ہے۔

اشاعت[ترمیم]

قوت المغتذی علی جامع الترمذی کی جدید اشاعت مکہ مکرمہ سے جامعہ ام القریٰ، مکہ مکرمہ سے 1424ھ/ 2004ء میں ہوئی جس میں کل صفحات کی تعداد 1,261 ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]