"مریم نواز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
15 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 12: سطر 12:
== خاندان اور تعلیم ==
== خاندان اور تعلیم ==
{{مزید دیکھیے|شریف خاندان}}
{{مزید دیکھیے|شریف خاندان}}
مریم نواز شریف کی پیدائش [[لاہور]]، [[خطۂ پنجاب|پنجاب]]، پاکستان میں ہوئی۔<ref name="Sharif Family">{{cite web | title=Sharif Family | url=http://www.globalsecurity.org/military/world/pakistan/sharif.htm | publisher=GlobalSecurity.org | accessdate=21 ستمبر 2012 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226061029/https://www.globalsecurity.org/military/world/pakistan/sharif.htm%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=live }}</ref> ان کے والد، [[نواز شریف]]، تین بار اور موجودہ [[وزیر اعظم پاکستان]] ہیں، جبکہ، ان کی والدہ، [[کلثوم نواز شریف]]، موجودہ [[خاتون اول اور مرد پاکستان|خاتون اول]] ہیں۔ مریم نواز کے دو بھائی، حسین اور حسن نواز اور ایک بہن، عاصمہ ہے۔ ان کے دادا، [[میاں محمد شریف]]، ایک صنعت کار اور [[اتفاق گروپ]] کے بانی تھے، جبکہ پرنانا، [[گاما پہلوان]] (پیدائشی نام غلام محمد)، ایک پہلوان تھے۔ ننھیال اور ددھیال دونوں [[امرتسر]] سے تھے، جو [[تقسیم ہند]] کے بعد پاکستان ہجرت کر گئے۔<ref name="Maryam_Safdar">{{cite web | url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/international/30-Mar-2012/the-rebirth-of-maryam-Safdar | title=The rebirth of Maryam Nawaz Sharif | work=[[روزنامہ دی نیشن (پاکستان)|The Nation]] | date=30 مارچ 2012 | last=Taseer | first=Sherbano | accessdate=21 ستمبر 2012 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226061032/https://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/international/30-Mar-2012/the-rebirth-of-maryam-Safdar%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=live }}</ref><ref name="onepakistan">{{cite web | url=http://pakistan.onepakistan.com.pk/news/pakistan/25697-maryam-nawaz-pmln-and-politics.html | first=Yasir | last=Habib | title=Maryam Safdar, PMLN and politics | work= [[ڈان (اخبار)|The Dawn]] | publisher=OnePakistan | accessdate=21 ستمبر 2012}}</ref> [[شہباز شریف]]، موجودہ [[وزیر اعلیٰ پنجاب]]، ان کے چچا ہیں اور [[حمزہ شہباز شریف]]، رکن [[قومی اسمبلی پاکستان]]، چچا زاد۔<ref name="timesofindia">{{cite web | title=Maryam Nawaz Sharif: Rising Star on Pakistan's Political Firmament | url=http://www.indiatimes.com/news/asia/maryam-nawaz-sharif-rising-star-on-pakistans-political-firmament-117469.html | work=[[دی ٹائمز آف انڈیا]] | author=IndiaTimes | date=16 دسمبر 2013 | accessdate=21 ستمبر 2012 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226061002/https://www.indiatimes.com/news/asia/maryam-nawaz-sharif-rising-star-on-pakistans-political-firmament-117469.html%20/ | archivedate=2018-12-26 | url-status=live }}</ref> مصنفہ [[تہمینہ درانی]]، مریم نواز کی چچی ہیں۔<ref name="Sharif Family"/>
مریم نواز شریف کی پیدائش [[لاہور]]، [[خطۂ پنجاب|پنجاب]]، پاکستان میں ہوئی۔<ref name="Sharif Family">{{cite web | title=Sharif Family | url=http://www.globalsecurity.org/military/world/pakistan/sharif.htm | publisher=GlobalSecurity.org | accessdate=21 ستمبر 2012 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226061029/https://www.globalsecurity.org/military/world/pakistan/sharif.htm%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=live }}</ref> ان کے والد، [[نواز شریف]]، تین بار اور موجودہ [[وزیر اعظم پاکستان]] ہیں، جبکہ، ان کی والدہ، [[کلثوم نواز شریف]]، موجودہ [[خاتون اول اور مرد پاکستان|خاتون اول]] ہیں۔ مریم نواز کے دو بھائی، حسین اور حسن نواز اور ایک بہن، عاصمہ ہے۔ ان کے دادا، [[میاں محمد شریف]]، ایک صنعت کار اور [[اتفاق گروپ]] کے بانی تھے، جبکہ پرنانا، [[گاما پہلوان]] (پیدائشی نام غلام محمد)، ایک پہلوان تھے۔ ننھیال اور ددھیال دونوں [[امرتسر]] سے تھے، جو [[تقسیم ہند]] کے بعد پاکستان ہجرت کر گئے۔<ref name="Maryam_Safdar">{{cite web | url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/international/30-Mar-2012/the-rebirth-of-maryam-Safdar | title=The rebirth of Maryam Nawaz Sharif | work=[[روزنامہ دی نیشن (پاکستان)|The Nation]] | date=30 مارچ 2012 | last=Taseer | first=Sherbano | accessdate=21 ستمبر 2012 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226061032/https://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/international/30-Mar-2012/the-rebirth-of-maryam-Safdar%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=dead }}</ref><ref name="onepakistan">{{cite web | url=http://pakistan.onepakistan.com.pk/news/pakistan/25697-maryam-nawaz-pmln-and-politics.html | first=Yasir | last=Habib | title=Maryam Safdar, PMLN and politics | work= [[ڈان (اخبار)|The Dawn]] | publisher=OnePakistan | accessdate=21 ستمبر 2012}}</ref> [[شہباز شریف]]، موجودہ [[وزیر اعلیٰ پنجاب]]، ان کے چچا ہیں اور [[حمزہ شہباز شریف]]، رکن [[قومی اسمبلی پاکستان]]، چچا زاد۔<ref name="timesofindia">{{cite web | title=Maryam Nawaz Sharif: Rising Star on Pakistan's Political Firmament | url=http://www.indiatimes.com/news/asia/maryam-nawaz-sharif-rising-star-on-pakistans-political-firmament-117469.html | work=[[دی ٹائمز آف انڈیا]] | author=IndiaTimes | date=16 دسمبر 2013 | accessdate=21 ستمبر 2012 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226061002/https://www.indiatimes.com/news/asia/maryam-nawaz-sharif-rising-star-on-pakistans-political-firmament-117469.html%20/ | archivedate=2018-12-26 | url-status=live }}</ref> مصنفہ [[تہمینہ درانی]]، مریم نواز کی چچی ہیں۔<ref name="Sharif Family"/>


== سیاسی زندگی ==
== سیاسی زندگی ==

نسخہ بمطابق 06:41، 20 ستمبر 2020ء

مریم نواز
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 اکتوبر 1973ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات محمد صفدر اعوان (25 دسمبر 1992–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ماہنور صفدر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نواز شریف   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ کلثوم نواز   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
حسین نواز ،  حسن نواز   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
26 فروری 2024 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ہائی اسکول ،  پرائمری اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم صفدر (اردو: مریم نواز) جو اپنے اصل نام مریم نواز شریف سے جانی جاتی ہیں۔ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ یہ نواز شریف اور کلثوم نواز شریف کی بیٹی ہیں۔[2]

مریم لاہور کے امیر شریف خاندان میں پیدا ہوئی، مریم نواز نے انگریزی ادب میں جامعہ پنجاب سے ڈگری لی۔ مریم نے ابتدائی طور پر 2012ء میں خاندان کے رفاہی ونگ میں کام کا آغاز کیا، مریم نواز کو پاکستان مسلم لیگ نے پاکستان کے عام انتخابات 2013ء کے دوران میں ضلع لاہور کی انتخابی مہم کا منتظم مقرر کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر میں اپنے والد کے تیسرے غیر مسلسل انتخابات کے بعد، مریم کو 22 نومبر 2013ء کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا کرسی نشین مقرر کیا گيا، تاہم عدالت عالیہ لاہور میں اس فیصلے پر درخواست کے بعد مریم نواز نے 13 نومبر 2014ء کو استعفی دے دیا۔[3]

6 جولائی 2018ء کو پاکستانی عدالت نے جعلی دستاویزات پیش کرنے اور جرم میں معاونت کے الزام میں 7 سات قید اور 2 ملین پونڈ جرمانے کی سزا سنائی۔

خاندان اور تعلیم

مریم نواز شریف کی پیدائش لاہور، پنجاب، پاکستان میں ہوئی۔[4] ان کے والد، نواز شریف، تین بار اور موجودہ وزیر اعظم پاکستان ہیں، جبکہ، ان کی والدہ، کلثوم نواز شریف، موجودہ خاتون اول ہیں۔ مریم نواز کے دو بھائی، حسین اور حسن نواز اور ایک بہن، عاصمہ ہے۔ ان کے دادا، میاں محمد شریف، ایک صنعت کار اور اتفاق گروپ کے بانی تھے، جبکہ پرنانا، گاما پہلوان (پیدائشی نام غلام محمد)، ایک پہلوان تھے۔ ننھیال اور ددھیال دونوں امرتسر سے تھے، جو تقسیم ہند کے بعد پاکستان ہجرت کر گئے۔[5][6] شہباز شریف، موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب، ان کے چچا ہیں اور حمزہ شہباز شریف، رکن قومی اسمبلی پاکستان، چچا زاد۔[7] مصنفہ تہمینہ درانی، مریم نواز کی چچی ہیں۔[4]

سیاسی زندگی

سیاست میں آنے سے پیشتر، مریم نواز خاندان کی رفاہی تنظیم کے انتظام میں شامل رہیںn[8] اور شریف وقف ( ٹرسٹ)، شریف میڈیکل سٹی اور شریف تعلیمی اداروں کی سربراہ رہیں۔[9]

2012ء میں، مریم نے اپنی سیاست کی طرف آئیں اور 2013ء کے پاکستان کے عام انتخابت میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے انتخابی مہم چلانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی اور ان کی کارکردگی کو سراہا گيا۔[10][8] مریم کو نواز شریف کا ظاہری وارث[11][12][13] اور مسلم لیگ ن کا نیا رہنما سمجھا جانے لگا۔[14][15]

تنازعات

اپریل 2016ء میں، مریم نواز، اس کے بھائی حسن نواز شریف اور حسین نواز شریف کے نام پانامہ دستاویزات میں آئے، جو مبینہ طور پر ٹیکس چوری کا معاملہ ہو سکتا ہے۔[16][17][18]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://starsunfolded.com/maryam-nawaz/
  2. "بیٹیوں کا دن"۔ DAWN.COM۔ 2016-12-23۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2016 
  3. "PM Youth Loan Programme: Facing court challenges, Maryam calls it quits – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2014-11-13۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2016 
  4. ^ ا ب "Sharif Family"۔ GlobalSecurity.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012 
  5. Sherbano Taseer (30 مارچ 2012)۔ "The rebirth of Maryam Nawaz Sharif"۔ The Nation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012 
  6. Yasir Habib۔ "Maryam Safdar, PMLN and politics"۔ The Dawn۔ OnePakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012 
  7. IndiaTimes (16 دسمبر 2013)۔ "Maryam Nawaz Sharif: Rising Star on Pakistan's Political Firmament"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012 
  8. ^ ا ب "Maryam Nawaz makes it to BBC's '100 Women' list of political scions – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 22 مارچ 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  9. "Maryam Nawaz appointed chairperson of PM's Youth Programme – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 22 نومبر 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2017 
  10. Valeria Perasso (21 مارچ 2017)۔ "100 Women: Presidential daughters around the world"۔ BBC News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  11. "A corruption probe threatens to undo Pakistan's prime minister"۔ دی اکنامسٹ۔ 13 جولائی 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017 
  12. Sophia Saifi and Judith Vonberg, CNN۔ "Former Pakistan PM sentenced to ten years in prison"۔ CNN۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2018 
  13. "Pakistan's former PM sentenced to 10 years in prison ahead of elections"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2018 
  14. "Maryam Nawaz Sharif: A Budding New Political Dynasty In Pakistan?"۔ International Business Times۔ 27 اگست 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2017 
  15. "'Panama Papers' reveal Sharif family's 'offshore holdings'"۔ Dawn Newspaper (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017 
  16. "Panama Papers: Nawaz family used offshore firms to own UK properties"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017 
  17. "Panama Papers: Maryam Nawaz owns properties in Peru and Singapore as well"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017