سردار محمد یوسف
سردار محمد یوسف | |
---|---|
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔20 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی کے-34 مانسہرہ-V |
پارلیمانی مدت | 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1952ء (عمر 71–72 سال) مانسہرہ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سردار محمد یوسف ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان کے سابق ناظم اور رکن ایوان زیریں ہیں۔ جن کا تعلق مانسہرہ کے یونین کونسل بٹل کے گاؤں جالگلی سے ہے سردار محمد یوسف ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جن کے والد ایک نہایت نیک اور برگزیدہ بندے تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں جا لگلی سے حاصل کی۔ جس کے بعد گورنمنٹ ہائی اسکول بٹل سے میٹرک پاس کیا۔
آپ قومی اسمبلی میں وہ واحد نمائندہ ہیں جو 1985 کے بعد مانسہرہ سے ہمیشہ الیکشن جیتتے رہے ہیں آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 2013سے 2018تک وفاقی وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں۔ آپ کے بیٹے سردار شاہجہان یوسف بھی وفاقی وزیر مملکت رہ چکے ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان اور ایشیا کی مشہور و معروف گجر قوم سے ہے۔ سردار محمد یوسف صاحب صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین بھی ہیں۔
محمد معروف صدیقی چکیاہ مانسہرہ ہزارہ پاکستان
حوالہ جات[ترمیم]
- 1952ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے ضلعی ناظم
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان صوبائی اسمبلی (خیبر پختونخوا)
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستان میں میئر برائے مقامات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی مسلم شخصیات
- خیبر پختونخوا ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ارکان
- ضلع مانسہرہ کی شخصیات
- وزرائے پاکستان
- وزرائے مذہبی امور پاکستان
- ہندکو شخصیات