آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1939ء - اسکندرون و انطاکیہ کے علاقوں کا ترکی سے الحاق کا فیصلہ [1]
- 2005ء - مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے اسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی [1]
- 2001ء - میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں [1]
- 1994ء - روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا [1]
- 1930ء - اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے [1]
- 1927ء انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔
- 1829ء میں "ٹائپو گرافر" کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا ۔[2]
- 1952ء جمال عبد الناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا ۔[2]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- مصر میں یوم انقلاب
- عمان میں یوم تجدید
حوالہ جات[ترمیم]
|
---|
|
جنوری | |
---|
فروری | |
---|
مارچ | |
---|
اپریل | |
---|
مئی | |
---|
جون | |
---|
جولائی | |
---|
اگست | |
---|
ستمبر | |
---|
اکتوبر | |
---|
نومبر | |
---|
دسمبر | |
---|
|