3 جولائی
1 جولائی | 2 جولائی | 3 جولائی | 4 جولائی | 5 جولائی |
واقعات[ترمیم]
- 2007ء - جامعہ حفصہ پر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2003ء اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردیے [1]
- 1986ء کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی [1]
- 1962ء فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا [1]
- 1962ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرارداد منظور کر لی [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک [1]
- 1905ء ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا [1]
ولادت[ترمیم]
- - 1851ء - چارلس بینرمین، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- - 1883ء - فرانز کافکا، ناول نگار (وفات: 1924ء)
- - 1946ء - جونی لی، امریکی گلوکار
- - 1951ء - رچرڈ ہیڈلی، نیوزی لینڈر کرکٹ کھلاڑی
- - 1952ء - امیت کمار، بھارتی اداکار،گلوکار، ہدایتکار
- - 1959ء - ڈیوڈ شور، کینیڈین مصنف
- - 1962ء - ٹام کروز، امریکی اداکار، مصنف، ہدایتکار، فلمساز
- - 1980ء - ہربجن سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
وفات[ترمیم]
- - 2011ء - علی بحر، بحرینی گلوکار، موسیقار (پیدائیش: 1960ء)
- 2004ء پاکستانی ڈراما اداکار حسام قاضی [2]
- 1979ء لوک گلوکار عالم لوہار [2]
- 2019ءنثار ناسک اردو شاعر
- 2020ء - سروج خان ، بھارت کی کوریو گرافر